#1 Best Shayari In Urdu Ever in the World | All Category Urdu Shayari Collection | Shayari - World

Here you can find latest shayari in Urdu . We have the huge collection of various Urdu Shayari which is #1 rank in the World. All type of Shayari - Thank you Shayari, Jokes Shayari, Dekh Pagali, Maha Shivratri Shayari, Motivational Shayari, Happy Holi Shayari, Romantic Shayari, Inspirational Shayari, Insult Shayari, Good Night Shayari, Good Morning Shayari, Friendship Shayari, Wishes Shayari, Birthday Shayari, Attitude Shayari, Sorry Shayari, Sad Shayari, Miss You Shayari, Funny Shayari, Emotional Shayari, Breakup Shayari, Love Shayari, etc. We also have Shayari in many Languages - Hindi Shayari, Punjabi Shayari, Tamil Shayari, Marathi Shayari, Gujrati Shayari, English Shayari, Urdu Shayari, Bengali Shayari, etc.


ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا


تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖 میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥 مرجان


دوستی اک لازوال رشتہ ہے۔ جس سے ہیں بندھے میں اور تم ۔


‏روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر, فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے


محبت معنیٰ والفاظ میں لائی نہیں جاتی یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی


خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو


حمید ملتے ہے غم بھی نصیب والوں کو ہر اک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہے حمید


یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں.... کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔


جس بلندی کی تم بات کر تے ہو 🥀 ہم وہاں سے اڑان بھرتے ھیں ❤❤ فاروق آفریدی


ارے جا پگلی میرے منہ نہ لگ.. 🙏🏻 سخت بےوفا ہوں !! عشق کر بیٹھو گی.. 😉


ان کے آمد سے چہرا اٹھا کھل وہ سمجھے میرا حال اچھا ہے عبدالسلام ثاقب


جو دل کے خاص ہوتے ہیں وہ ہر لمحہ پاس ہوتے ہیں بلال


مت روٹھا کرو مجھ سے ..! اَن پڑھ سا ہوں. تیرے سوا کچھ نہیں اتا..!


اور ایسے اہم مذاق کے بعد روٹھ جانا کوئی ضروری تھا


‏مستحق میں بھى تھا محبت کا تونے خيرات ميں خيانت کى


جس دن میری قسمت کا سکہ چلے گا تجھے تیرے نخروں کے ساتھ خرید لونگا


خود کو کھونے کا پتا ھی نہ چلا کسی کو پانے کی یو انتہا کر دی شانی😐


لوگ آتے تھے غزل سننے کو ہم تیری بات کیا کرتے تھے فرحان


عقد کا ایک دن مقرر ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی سلمان رحمان خان


خیال سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے تو مٹایا نہ جائے گا


ہر پھول جداجدا مگرشاخ جدا نہیں ہم تم سے جداجدامگردل جدا نہیں عدنان آرمان


اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ، ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے


ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ کیسی لگتیﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮧ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﯿﺪھے ﺩﻝ ﭘﮧ لگتیﮬﻮ… ♥


اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں


همارا تو خیال تها کہ وہ همارے ہی هونگے خیال تو اچها تها مگر تها تو خیال ہی Fizza Jan


ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں جہاں کھڑے ہوں مدتوں قائم رہتے ہیں


تلاش کیا پیار کو ملا نہیں کہیں🌱 وہ پیار جو ملا تھا مجھے ایک بار 🌱 💘فیاض مفتاحی🌹


ایسے تو کوئی ترک سکونت نہیں کرتا ہجرت وہی کرتا ہے جو بیعت نہیں کرتا #مانو_786


اے خدا اس کا خیال رکھنا جسکا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے زرینہ خانم


روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا...


طہارت شرط اول ہے وفا کے سبھی اصولوں میں ہوس کی گندگی لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کی نہیں جاتی!!


انسان انسان کو ڈس رہا ہے سانپ کھڑے ہوکر ہنس رہا ہے اسد


جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا ایم وسیم ذخیرہ


دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.‎


خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی اچھے دوستوں کی کمپنی سے ملتی ہے. Awan


ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا پھر سبھی نقش تعلق کے مٹاۓ بھی گئے


ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں


ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣


تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز ۔۔ دوست ہوتا نہیی ہر ہاتھ ملانے والا ۔


جگ کی بارش دیکھی سب نے من کی بارش دیکھے کون۔۔۔۔۔


پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے یہ بر ستی ہے اداس لو گو ں کی طر ح۔


دعا ہے بارش کے جتنے قطرے گریں اتنی ہی آپ کو خوشیاں ملیں


دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊 دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺


اب کی بار التجا نہیں ہو گی تم سے چاہو تو ٹھہر جانا چاہو تو چلے جانا


چیر دے جو صفیں پھر باطل کی ابن_ طالب کی وہ شمشیر نہیں عثمان ابراہیم سالک


جس خیال میں تمہیں سوچا تھا اپنا اس خیال پے تہہ دل سے لعنت۔۔۔🔥💯 #ManO_786


تيرے حسن کی خيرات کو سلام ہے ميرا تجھے چاہتے رہنا ہر دم بس کام ہے ميرا شاعرِناقص


جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگے Taimur khan


آپ جسے ناراض سمجھتے ہیں ممکن ہے وہ منتظر ہو آپ کا شہزاد سیال


مر جانا کسی دوست کی دوستی پر۔ پر بھول کر بھی کسی سے پیار مت کرنا ۔


اس نے پوچھا مھبت کب تک کرو گے مینے کھا کے سانسین جب تک چلین گی نعیم عرفان


میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤! سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔


ہم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں ہم سے زندگی کا سودا مت کرو


میری آنکھوں سے تیرے ذکرکی تیز بارش ہو میں ہوں پتھر مجھے انسان بنادے مولا۔


لطف اسے جینے کا حاصل نہیں ۔ جو نبی کیے عشق میں کامل نہیں۔ shahzad


‏کیسے بھول جایئں ہم وہ "طرز محبت" وہ تمہارا ہمیں غصے میں بھی "آپ" کہنا ❤ مرزا خان


آئینے توڑ ڈالے ہیں اپنے گھر کے سبھی میں نے محبت میں ہارے ہُوے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے


دیوانہ ہے تمھارا کوئی غیر نہیں ہے روٹھا ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے


اچھا دوست وہی ہوتا ہےجو بارش میں بی اپنے دوست کے آنسو دیکھ لے 😥


تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے


‏روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر, فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے


دوستی جب کسی سے کی جا ئے تو دشمنوں کی بھی رائے لی جا ئے


دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا


تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے ۔ مجھے یونہی مبتلائے محبت رکھنا۔


ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭﺭﺕ... ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺤﺴﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮟ... ضدی لاڈلا


کرکے کاجل سے دوستی اک دن میں بھی اُترونگا تیری آنکھوں میں


آج تفصیل نہیں بس اتنا سنو موسم حسین ہے لیکن تم جیسا نہیں


دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی اک دوستی اور دوسرا سچا پیار


اب کو ن سے مو سم سے کو ئی آس لگائیں برسات میں بھی یاد ،نا جب ان کو ہم آئے


روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں


بری ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوا ہوں اب دل کی باتوں پہ دھیان نہیں دینا


تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو #مانو_786


ترس جاو گی دید کے ليے زرا مر تو جانے دو ملک حامد


مجھے مار ہی نہ ڈالے ان بادلوں کی سازش یہ جب سے برس رہے ہیں تم یاد آرہے ہو


سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں!!! بحث کیا تھی اسی کو بھول گیا... نین


‏ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ. ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.


دل تو پاگل ہی ورنا ہم تم جیسوں کو اچھا سبق دیتی قادر


میں تجھےکس کس کی دلیل دوں۔ بس تو میری ہو تجھے امیر کردوں۔ شہزاد پورنوی


آس بے فیض نگاہوں سے لگاکر ناطق دلِ نادان اندھیروں سے اُجالے مانگے


بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔


خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے


دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊 دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺


ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻫﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﺑﮩﻼ ﺭﮨﮯ ﻫﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ کچھ یارو ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ.


گماں نہ کر کہ مجھے جرآت سوال نہیں فقط ڈر ہے کہ تجھے لاجواب کر دوں گا طارق نوید


دن کہیں بھی گزار لے یہ دل تیرے کوچے میں شام کرتا ہے ...


گلے، شکوے، رنجشیں، منّتیں عشق نہ ہو، کوئی دربار ہو جیسے زین انجم


خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو


- "آغاز سے کیجیے ہم سے محبت اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے #ManO_786


ہے شام خرابات کچھ پلا تو دیجیے یہ پہلی ملاقات کچھ پلا تو دیجیے زارنواز


تمام رات نہا یا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے


لفظ دوستی کہنا جتنا آسان ہے نبھانا اس سے بہت زیادہ مشکل ہے


دیکھتا ہوں تصویرِ یار تو آتا ہے رشک ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہوتا۔


بد سے بدتر یہاں پر تھی حالت مری تم جو آ کر گئے تو مزہ آگیا۔


مدتوں بعد ملا تو نام پوچھ لیا فراز وہ ھوتے کھا کرتے تھے بھت یاد آو گے انصاری انس


طہارت شرط اول ہے وفا کے سبھی اصولوں میں ہوس کی گندگی لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کی نہیں جاتی!!


ہم سے جو روٹھ گیا ہے وه بہت معصوم ہے ہم تو اوروں کو منانے کے لیے نکلے ہیں


جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا


ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں نہ محبت بدلتے ہیں نہ دوست


‏تو بھی دنیا میں ہو گیا شامل اب مجھے کون حوصلہ دے گا مرجان


پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے لو گن لو اب بارش کی بوندیں...!!💛


ان بارشوں سے دوستی اچھی نہں فراز کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر۔


پھول ہےگلاب کاخشبوتولیاکرو خط ہے غریب کا جواب تودیاکرو راجہ عمران


‏لوگوں کا نکاح ہورہا ہے 😈 اور مجھے زکام ہورہا ہے 😒😪 AQsa


اے خدا اس کا خیال رکھنا جسکا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے زرینہ خانم


لجھ میں اسکے زھر ہے بچہو جیسا وہ مجے آپ تو کہتا مگر تو کی طرح ندیم بھاگلپور بہار


دشمنوں کی جفا کا خو ف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں


زندگی پہلے ہی مختصر تھی کیا تیرا روٹھنا ضروری تھا


اس بار روٹھے گے نہیں..!! اس بار بھلا دے گے تجھے..!


وہ آتے ہیں , آرہے ہیں ,وہ آئیں گے ,وہ آگئے تمام زندگی اس خیال میں گزار دی ہم نے #ManO_786